著者・編者من تالیف, محمد نجم الغنی خاں
一般注記In Urdu
Cover title
"جسمیں جملہ ہند اقوام و ملل چصوصأ قوم راجپوت اور اسکی مختلف شاخوں کا مفصل و مستند بیان از ابتدا تا انتہا موجود ہی۔ یہ ایک آئینہ ہی جس میں ان غیر قوموں کی سچّی تصویریں نظر آتی ہیں جو بیر و نجات سے آئیں۔ اصلی باشذگاں ہند کو مغلوب کر کے اقطاع ملک پر قابض ہویں۔ اور ہندستان میں رہکر ہندو کہلانے لگیں۔ ان اقوام کے بعد مسلمانوں کا آنا۔ انکے اقبال و زوال کے حالات، پھر انکے بعد انگریزی حکومت کا قائم ہونا وغیرہ وغیرہ تا زمانۂ حال بیان کیا گیاہی۔ زرم نرم جدال و قتال، روایات و رسوم، حالات تاریخی و جغرافیائ وغیرہ کا یہ کتاب بیش بہامرقع ہی۔ اور پھر خوبی یہ ہی کہ فاضل و محقق مولف نے کرنل ٹاڈو دیگر مورخین کی تمام غلط بیانوں کی تردید و اصلاح نہایت شرح و دلسبط اور دلائل و ثبوت کے ساتھ فرمائ ہی۔ اس منظیر کتاب کا ماخذاریاست عالیہ رامپور کا بیش بہا کتب خانہ ہی"
Includes bibliographical references
Summary: History of Rajput kings and rulers of Rajasthan, up to 19th century
連携機関・データベース国立情報学研究所 : CiNii Research
NACSIS書誌ID(NCID)https://ci.nii.ac.jp/ncid/BA77562142 : BA77562142